پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عوام کے ساتھ پرینک کے بعد بجلیاں بھی گرادی گئیں۔

Date:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کولے کر حکومت نے عوام کے ساتھ پرینک کیا ہی تھا اب بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرکے مہنگائی کے ستائے شہریوں کے جیبوں سے اربوں روپے نکالنا کا منصوبہ بنایا ہے۔ حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، نوٹیفیکیشن کےمطابق اضافے کا اطلاق جون، جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سرگودھامیں ناقص چارہ کھانے سے 12 مویشی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک

سرگودھا کے علاقے نصیرپور خورد میں ناقص چارہ کھانے...

اسلام آباد میں بھارت کیخلاف شاندار فتح کی یاد میں "معرکہ حق” یادگار کی تعمیر کا آغاز

اسلام آباد: بھارت کی جارحیت کے خلاف تاریخی کامیابی...