پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کولے کر حکومت نے عوام کے ساتھ پرینک کیا ہی تھا اب بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرکے مہنگائی کے ستائے شہریوں کے جیبوں سے اربوں روپے نکالنا کا منصوبہ بنایا ہے۔ حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، نوٹیفیکیشن کےمطابق اضافے کا اطلاق جون، جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہوگا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عوام کے ساتھ پرینک کے بعد بجلیاں بھی گرادی گئیں۔
Date: