حکومت نے پھر سے پیٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا، عوام کے ہوش ٹھکانے آگئے

Date:

 حکو نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا  گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں روپے 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...

تہران کے مشرقی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی میڈیا نے صوبہ تہران کے مشرقی علاقوں...