پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

Date:

پی سی بی نے ڈمیسٹک  کرکٹ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور فرسٹ کلاس تینوں فارمیٹس کے ایلیٹ ٹورنامنٹ کرائےجائیں گے۔جن میں ٹیسٹ اورانٹرنیشنل کھلاڑیوں کی شرکت بھی لازم ہو گی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم اور منیجمنٹ سے بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی کرکٹ بورڈ حکام سے میٹنگز ہوئیں ہیں۔پی سی بی کے بڑے اہم اعلانات جلد متوقع ہیں۔ان فیصلوں میں ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور سینیئر منیجر وہاب ریاض کی رپورٹس اہم ہوں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وزیراعظم نےفیلڈ مارشل کی بطور سی ڈی ایف تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی

 وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...

وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب کی عالمی فورمز میں شرکت،ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کی بڑی پیش رفت

وزیرِ مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...