عوام کوبجلی کا ایک اور جھٹکا، بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

Date:

حکومت نے مہنگائی کی ستائے عوام کومہنگائی کا ایک اور ٹی کا لگا دیا۔ نیبراسکا نےگھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت ماہانہ 50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ 3.95 روپے برقرار رہے گا۔ماہانہ 51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے بھی فی یونٹ 7.74 روپے برقرار رہے گا۔ماہانہ 200 یونٹ تک والے گھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سےمستثنٰی قراردیا گیا ہے۔تاہم نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 201 سے 300 یونٹ تک کا ٹیرف 7.12 روپے اضافے سے 34.26 روپے ہوگیاہے ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف 7.02 روپے اضافے سے 39.15 روپےہوگیاہےماہانہ 401 سے 500 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 41.36 روپے ہوگیاماہانہ 501 سے 600 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 42.78 روپے ہوگیانوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 601 سے 700 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 43.92 روپے ہوگیااور ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 48.84 روپے ہوگیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...