فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئے مالی سال کے پہلے ماہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کا دعوی کیا ہے ایف بی آرذرائع کا کہنا ہےکہ ایف بی آر نے جولائی میں 659 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔ایف بی آر کے مطابق جولائی میں ٹیکس وصولی کا ہدف 656 ارب روپے مقرر تھا لیکن مقررہ ہدف سے 3 ارب 20 کروڑ روپے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا گیا ہے۔
ہدف سے زیادہ ٹکس اکھٹا کرلیا، ایف بی آر کا دعویٰ
Date: