اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا

Date:

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کے بعدایران کے مقدس شہر قم کی مسجد جمکران میں انتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2020 میں بھی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں شہادت کے بعد مسجد جمکران میں سرخ پرچم لہرایا گیا تھا، ایرانی حکومت نے حماس کی سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔دوسری جانب سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کو سخت ترین سزا کے لیے تیار رہنے کامشورہ دیتے ہو خبردار کیاہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہوگیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حماس کا غزہ میں بننے والے کسی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

حماس کے رہنما نے نام نہ ظاہر کرنے کی...

پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کےانخلا میں 26دن باقی

پروف آف رجسٹریشن کارڈہولڈرز غیرملکیوں کی واپسی کے حوالے...

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت تین اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں فتنہ...

نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل کا نیا ورژن، نئی خصوصیات اور سہولیات کے ساتھ

نادرا کی جانب سے پاک آئی ڈی موبائل کا...