پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و وفاقی وزیر اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف ہوئی، جس کےبعد ان کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق اسدعمر لاہور میں انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کیلئے پہنچےتھے تاہم اس دوران ابن کی طبیعت اچانک بگڑگئی، اسدعمر کو سینے میں درد ہونے پر ہسپتال لے جایاگیا،وکیل کاکہناتھا کہ اسدعمر کو کمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی،زین قریشی اسد عمر کو لے کر پی آئی سی روانہ ہو گئے۔
کمرہ عدالت میں اسد عمر کو دل کی تکلیف
Date: