خلیجی ممالک کا سفر آسان نہیں رہا، حکومت نےسفر پربھی ٹکس لگادیا

Date:

خلیجی ممالک کے سفر پر جانے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبرہے کہ وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پربھی ٹیکس لگا دیاہے۔خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائدکی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا ایس آراو بھی جاری کر دیا۔ایکسائز ڈیوٹی محنت کشوں کے ویزے پر سفر کرنے والوں سے وصول لی جائے گی۔فی ٹکٹ 5 ہزار روپے فکسڈ رقم کے طور پر وصول کی جائے گی یہ ٹیکس پاسپوررٹ پر امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ بیورو کے تصدیق شدہ لیبر ویزے پر لیا جائے گا۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت جانے والے محنت کشوں سے ٹیکس لیا جائے گا۔دیگر خلیجی ممالک میں قطر، بحرین، عمان اور عراق شامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...

طویل اور نہ ختم ہونے والی جنگوں نے امریکہ کو کمزور کر دیا، وائٹ ہاؤس

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے...

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند

ایران کی نم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق...