پولیس کےمطابق واقعہ پیش آیا کچےکےعلاقے ماچھکہ میں جہاں ڈاکوؤں نےپولیس کیمپ ٹو کے قریب پولیس کے قافلے پر حملہ کیا،ڈاکوؤں کے حملے میں 12 پولیس اہلکارشہید 7 زخمی ہوگئے،جبکہ قافلےمیں شامل متعدد پولیس اہلکار لاپتہ ہوگئے، پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے چھٹی سے وآپس آنے والی پولیس پارٹی کی بارش کے باعث گاڑی خراب ہونے پر گھیراؤ کرکے حملہ کردیا،حملے میں زخمیوں اور لاشوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں مزید اہلکاروں کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے
رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ،12اہلکار شہید7زخمی، متعدد لاپتہ
Date: