‏وفاقی حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

Date:

وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات کا عملی آغاز کر دیا ہے جس کےتحت،وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفیکشن کےمطابق ایک سال سےزائد عارضی بھرتیوں کے علاوہ کوئی نئی بھرتی نہیں ہوگی،سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہےنوٹی فکشن کے مطابق حکومتی اخراجات پر بیرونی دوروں پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے،تمام قسم کی نئی گاڈیوں کی خریداری پر بھی مکمل پابندی ہوگی، ایمبولنس،طبی امداد سے متعلق اور تعلیمی اداروں کیلئے بسوں کی خریداری پراستشنیٰ حاصل ہوگا تاہم ہر قسم کی نئی مشینری اور آلات کی خریداری پر بھی پابندی عائد ہوگی،اسپتالوں ،لیبارٹیریز،زراعت، سکولوں کیلئے مشینری اورآلات کی خریداری ہو سکے گی،وزارت خزانہ نے حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات بارے نوٹیفیکشن جاری کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...