امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے کاسربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کو شاندار خراج  تحسین پیش

Date:

امریکی جریدے یونی ہاتھ میں شائع مضمون میں لکھا گیا ہےکہ جنرل عاصم منیر کو  پاکستان کی سلامتی، استحکام  اور خوشحالی کے لیے پرعزم رہنما کے طور  پر  یاد  رکھا جائےگا۔ جنرل عاصم منیر  نومبر 2022  میں کمان سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے کوشاں ہیں، ان کی قیادت میں شدت پسند گروپوں کے خلاف 22 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوئے ہیں۔جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہےکہ پاکستان اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرےگا، دہشت گردوں کو ریاست کی رٹ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہوگا۔امریکی جریدے نے یہ بھی لکھا ہےکہ آرمی چیف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور گرین پاکستان انیشیٹو جیسے اقدامات کے ذریعے معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔ ان کامقصد اندرونی چیلنجوں سے نمٹنا، مسلح افواج اور قوم میں پیشہ ورانہ مہارت، ربط باہمی اور اتحاد کو فروغ دینا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں اصلاحات اورنئے صوبوں کی ضرورت ہے:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ...

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...