تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

Date:

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے کہ اماراتی فضائی دفاعی نظام نے ایران سے آنے والے تین میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔

وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مجموعی طور پر چار میزائلوں کا سراغ لگایا گیا تھا، جن میں سے تین کو کامیابی سے روک کر تباہ کردیا گیا، جبکہ ایک میزائل سمندر میں جا گرا۔

اماراتی حکام کے مطابق صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور ملکی فضائی حدود و اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے دفاعی نظام مکمل طور پر متحرک ہے۔

ادھراماراتی میڈیا آفس کے مطابق ریاست فجیرہ میں ایران کے  حملے کے بعد 3 افراد  زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،  تینوں زخمیوں کا تعلق بھارت سےہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...