اسرائیل کا جنوبی لبنان کے 12مقامات پر بمباری،بھاری جانی نقصان

Date:

عرب اور لبنانی ذرائع ابلاغ نے آج جمعرات کی صبح جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی خبر دی ہے جس کے مطابق لبنان کے جنوب میں 12 علاقوں کو آج صبح دو گھنٹوں کے دوران متعدد بار قابض فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ جنوبی لبنان میں الجزیرہ کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ حملہ آور صہیونیوں نے "بنت جبیل”، "کنین”، "براشیت”، "شکرہ”، "صفد البتخ”، "حنین”، "کفرا”، "ال۔ جمجمہ، "فارون”، "النباطیہ الفوقا”، "المنصوری” اور "عیناتھا” پر حملہ کیا۔ان حملوں کے نتیجے میں ممکنہ مالی اور جانی نقصانات کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ شائع نہیں ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی شہر منی ایپولس میں پولیس نے ایک اور شخص کو گولی مار کر زخمی کردیا

امریکی شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنسی  کے اہل...

ایران میں گرفتار مظاہرین میں سے کسی کو پھانسی نہیں دی جارہی، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی...

ایران میں بڑے پیمانے پر پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران...