میں ان جنگوں سے ہاتھ کھینچونگا جن میں ہم بیہودہ داخل ہوئے ہیں،ٹرمپ کا اعلان

Date:

 غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شام  اپنی تقریر میں کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاناما کینال کو مکمل طور پر اور بغیر کسی سوال کے امریکہ کو واپس کیا جائے۔ ہم غیر ملکی جنگوں سے ہاتھ کھینچیں گے جن میں امریکہ بیہودہ داخل ہوا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسرے ممالک کی خود مختاری کی طرف توجہ کئے بغیر پانامہ کینال پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی دی۔ اس سے قبل، انہوں ن ٹروتھ سوشل نیٹ ورک پر ایک پیغام شائع کیا تھا اور کہا تھا کہ پاناما کینال کے "محفوظ، موثر اور قابل اعتماد آپریشن” میں امریکہ کے اہم مفادات ہیں اور وہ اس نہر کو مزید "نااہل ہاتھوں” میں نہیں جانے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ "صرف امریکہ اور پانامہ کے درمیان تعاون کی علامت کے طور پر” یہ نہر اس ملک کے حوالے کی گئی تھی اور اگر اس "بزرگوارانہ اقدام” کے اخلاقی اور قانونی اصولوں کا احترام نہیں کیا گیا تو، "بلا شبہ، ہم پانامہ کینال کی امریکہ کو واپسی کا مطالبہ کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...