سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل، سیکیورٹی ذرائع

Date:

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کا جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہےسیکیورٹی ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں یرغمال مسافروں بشمول عورتوں اور بچوں کے، جنکو انسانی شیلڈ کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا، بازیاب کروا لیا گیا ہے،اس سے پہلے 190 مسافروں کو بازیاب کروایا جا چکا ہے،دوران کلیئرنیس آپریشن انتہائی اختیاط اور مہارت کا مظاہرہ کیا گیا اور معصوم جانیں بچائی گئیں، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلے سے دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے کچھ شہیدمسافروں کی تعداد کا تعیُّن کیا جا رہا ہے،موقع پر موجود تمام دہشت گردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے حوالے مزید تفصیلات کچھ دیر میں مطلع کر دی جائیں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طویل اور نہ ختم ہونے والی جنگوں نے امریکہ کو کمزور کر دیا، وائٹ ہاؤس

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے...

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند

ایران کی نم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق...

ٹرمپ نے نیتن یاہو کی فون کالز کا جواب دینا بھی بند کر دیا، اسرائیلی میڈیا

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...