دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی ہر قسم کی مدد کے لئے تیار ہیں، ایران

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبر رساں ادارے کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان میں مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے اور بے گناہ شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے دہشت گردی اور ہر طرح کی انتہا پسندی کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔بقائی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایران کی آمادگی اور مدد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...