روس کے حملے میں یوکرین کے 12 فوجی ہلاک، 60 زخمی۔

Date:

ماسکو کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں روس نے یوکرین کے ایک فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں 12 یوکرینی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ یوکرین کی فوجی سرگرمیوں کے ردعمل میں کیا گیا، جب کہ یوکرینی حکام نے بھی روس کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون حملے کیے ہیں۔ یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے 40 سے زائد فوجی طیاروں کو نشانہ بنایا، تاہم روسی حکام نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبیریا کے قریب روسی ایئر بیس پر ہونے والا یوکرینی ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ دونوں جانب سے دعوؤں اور جوابی بیانات کے بعد صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے اور خطے میں جنگ کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ عالمی برادری اس کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں مصرو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،الجزیرہ

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ پروگرام کے ڈائریکٹر اور...

احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر...

پیپلز پارٹی نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز...

ایران پر حملے کی دھمکیاں بند،غزہ جنگ ختم کرو، ٹرمپ کی نیتن یاہوکو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بن...