احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

Date:

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ایک بلیک باکس مل گیا ہے، جس سے تحقیقات میں مدد ملے گی۔ حادثے میں طیارے میں سوار 241 افراد ہلاک ہو گئے، تاہم ایک مسافر معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ بھارتی سول ایوی ایشن کے وزیر کے مطابق حادثے کی تحقیقات ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے مختلف شعبوں کے ماہرین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

آپریشن غضب للحق میں بگرام ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا،امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 اہلکار ہلاک، ایرانی فوج کا دعویٰ

ویب ڈیسک: ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ...

ایران کے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے، سائرن بج اٹھے

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے اسرائیل کے مختلف...