نواز شریف آئی ٹی سٹی: 10 کمپنیاں، 15 ادارے اراضی حاصل کرچکے

Date:

نواز شریف آئی ٹی سٹی میں 23 بڑی بین الاقوامی آئی ٹی کمپنیوں نے ادارے یا دفاتر قائم کرنے کے لیے اراضی حاصل کرلی ہے، جن میں نیٹ سول کی جانب سے پاکستان کی پہلی جامع آئی ٹی یونیورسٹی، ایمپیریل کالج لندن اور نووے کیئر کے اشتراک سے میڈیکل کالج و اسپتال، جبکہ روٹس گروپ اور برطانوی وارک یونیورسٹی کا جوائنٹ وینچر شامل ہے۔ ڈیٹا فورٹ اور ماری ٹیک مل کر ٹیئر تھری اور ٹیئر فور ڈیٹا سینٹرز بنائیں گے، اور ڈیٹا روکز نے ایف ٹی اے سے منظور شدہ پہلی لیب بنانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، جہاں بتایا گیا کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی سے منظور شدہ پنجاب کا پہلا منصوبہ ہے، اور سیلی کون بلاک کو باقاعدہ منظوری دی جا چکی ہے۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...