سرگودھامیں ناقص چارہ کھانے سے 12 مویشی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک

Date:

سرگودھا کے علاقے نصیرپور خورد میں ناقص چارہ کھانے کے باعث 12 مویشی ہلاک ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محکمہ لائیو اسٹاک نے بتایا ہے کہ مرنے والے مویشیوں میں بھینسیں اور گائیں شامل ہیں۔محکمہ کے مطابق ناقص چارہ کھانے والے مزید 8 مویشیوں کی حالت بھی انتہائی خراب ہے، جنہیں بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مویشیوں کے مالکان کو معیاری چارے کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

، ٹرمپ کا پیغام,شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب...

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی...

معاہدے میں ایران کو کسی قسم کی مالی ادائیگی شامل نہیں ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ...