دیر میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن کے بعد عوام کا والہانہ استقبال

Date:

خیبر پختونخوا کے علاقے دیر میں پاک فوج کے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن اور قیامِ امن کے اقدامات پر عوام نے فوج کا شاندار استقبال کیا۔عوام نے ایف سی کمانڈنٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے اور پاک فوج کی قربانیوں اور کاوشوں کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر فضا "پاک فوج زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھی۔دیر کے عوام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خوارج کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ عوام نے علاقے میں امن و امان کے قیام پر پاک فوج کی موجودگی پر اطمینان اور مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...