سینئر سفارتکار طاہر حسین اندرابی کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ تعینات کرنے کا فیصلہ

Date:

وزارتِ خارجہ نے سینئر سفارتکار طاہر حسین اندرابی کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، طاہر حسین اندرابی اس وقت ایڈیشنل فارن سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
سما ٹی وی کے مطابق، موجودہ ترجمان شفقت علی خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کا سفیر مقرر کیے جانے کے بعد نیا ترجمان تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔طاہر حسین اندرابی ایک تجربہ کار سفارتکار ہیں، جو اس سے قبل تیونس میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور جنیوا میں بھی مختلف سفارتی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا،پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز...

آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا،مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے کہا ہے...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی...