افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ

Date:

پاکستان نے افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹے کے لیے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا ہے۔وزارتِ خارجہ کے مطابق، افغان طالبان رجیم نے جنگ بندی کی باضابطہ درخواست کی تھی، جسے قبول کرتے ہوئے پاکستان نے آج شام 6 بجے سے سیز فائر کے نفاذ کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق، سیز فائر کا عمل شروع ہوچکا ہے، جو اگلے 48 گھنٹے تک برقرار رہے گا۔وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک تعمیری اور بامقصد بات چیت کے ذریعے مسئلے کے پُرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق، مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کریں گے، جب کہ افغانستان کی جانب سے ممکنہ طور پر افغان وزیرِ خارجہ بات چیت میں شریک ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسلام آباد خود کش حملہ،تمام لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل،ورثا کے حوالے

اسلام آباد جی الیون کچہری میں ہونے والے خودکش...

افغان,طالبان حکومت کا اسلام آبادخودکش دھماکے،واناکیڈٹ کالج حملے کی مذمت

افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلام آباد کے...

27 ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی،واپس سینیٹ میں جانے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی...

ارنَب گوسوامی نے فالس فلیگ بیانیہ چور چور کر دیا،بھارتی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر کڑے سوالات

بھارتی اینکراور را ایجنٹ ارنب گوسوامی، جو ہمیشہ حکومتی...