اسرائیلی فضائیہ نے زیریں گلیلی میں واقع اسکائی ڈیو نگرانی کے غبارے کو بند کر دیا

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے زیریں گلیلی میں واقع اسکائی ڈیو نگرانی کے غبارے کو بند کر دیا ہے، یہ وہی غبارہ ہے جو ڈیڑھ سال قبل حزب اللہ کے حملے میں نشانہ بنا تھا۔

یہ مہنگا منصوبہ دشمن کے ڈرونز اور کروز میزائلز کی نشاندہی کے لیے تیار کیا گیا تھا، تاہم اس کی کارکردگی اور کمزوری کے باعث اس پر شکوک و شبہات پائے جا رہے تھے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق منصوبے پر تعینات فوجیوں کو دیگر ذمہ داریوں پر منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ اس یونٹ کے مستقبل پر نظرثانی کی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...