پشاور سی ٹی ڈی تھانے میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ، ایک اہلکار شہید ، 2 زخمی

Date:

پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے تھانے کی عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا جبکہ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر یونیورسٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق تھانے میں موجود تمام ملزمان کو سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کی وجہ شارٹ سرکٹ تھی اور اس وقت اسے دہشتگردی کا واقعہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی مطالبات ختم نہیں ہوں گے،اس کے خلاف مزاحمت ضروری ہے، لاریجانی

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...

اسرائیلی فضائیہ نے زیریں گلیلی میں واقع اسکائی ڈیو نگرانی کے غبارے کو بند کر دیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے...

دشمنوں میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ ایران کی طرف میلی نظر ڈال سکیں،جنرل احمد وحیدی

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...