ایران کی کچھ جوہری تنصیبات کا معائنہ کیا ہے،آئی اےای اے کا اعلان

Date:

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی  نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کی کچھ جوہری تنصیبات کا معائنہ کیا ہے جو گزشتہ سال جون میں ہونے والے دھماکوں سے متاثر نہیں ہوئی تھیں، جبکہ نقصان پہنچنے والی سائٹس کا ابھی تک معائنہ نہیں کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، 13 جون تک ایران کے پاس افزودہ یورینیم کا ذخیرہ تقریباً 9,874.9 کلوگرام ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ معائنہ کارروائیاں ابھی مکمل طور پر بحال نہیں ہوئیں، جس کے سبب موجودہ تخمینے ابھی تک برقرار ہیں۔

مزید برآں، تہران نے اب تک دھماکوں سے متاثرہ جوہری مواد اور تنصیبات کی تفصیلی رپورٹ فراہم نہیں کی ہے، جیسا کہ ایجنسی کی درخواست تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...