سعودی عرب میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے

Date:

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ طلوع نیوز کابل کے مطابق دونوں ممالک کے وفود ایک مرتبہ پھر مذاکراتی عمل میں شامل ہو گئے ہیں۔

افغانستان کی جانب سے شرکت کرنے والے وفد میں انس حقانی، نجیب‌ اللہ اور عبدالقہار بلخی شامل ہیں۔ مذاکرات کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان جاری مسائل اور باہمی تعاون کے امور پر پیش رفت کرنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان کا شاندار کردار،ایران کا آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

ایران نے لبنان میں جاری جنگ بندی کے تناظر...

امریکا میں جوہری و ایرو اسپیس سائنسدانوں کی پراسرار اموات و گمشدگیاں، تحقیقات شروع

واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ تین برسوں کے دوران جوہری...

مذاکرات کی خواہش یا نفسیاتی دباؤ کا حربہ، ٹرمپ آخر چاہتا کیا ہے؟؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے...