لاہورمیں آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی

Date:

لاہور: آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے بعد میٹرو بس سروس کا متعلقہ سیکشن عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میٹرو بس حکام نے بتایا کہ بس ٹریک کے اطراف لگے جنگلے سے ٹکرا گئی تھی۔حکام کے مطابق حادثے کے وقت بس میں موجود تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا اور کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا۔

واقعے کے بعد ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی ہے، جبکہ مرمت اور کلیئرنس کا کام جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مذاکرات کی خواہش یا نفسیاتی دباؤ کا حربہ، ٹرمپ آخر چاہتا کیا ہے؟؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے...

امریکی صدر ٹرمپ کا جلد ایران میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جاری کشیدگی...