پی ایس ایل کی تقریبات انگلینڈ میں، اسٹار کرکٹرز کی شرکت متوقع

Date:

پاکستان سپر لیگ  کے حوالے سے انگلینڈ میں مختلف تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تقریبات 7 دسمبر کو لندن میں ہوں گی، جہاں اسٹار کرکٹرز کی شرکت کا امکان بھی ہے۔

لندن میں ہونے والی تقریبات میں پی ایس ایل ویلیو ایشنز اور آئندہ ٹیموں کی بڈنگ پر بات چیت کی جائے گی۔ اس کے علاوہ متعدد غیر ملکی پارٹیز نے نئی ٹیموں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جس سے لیگ میں ممکنہ توسیع کے امکانات روشن ہو گئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

، ٹرمپ کا پیغام,شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب...

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی...

معاہدے میں ایران کو کسی قسم کی مالی ادائیگی شامل نہیں ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ...