بلاول بھٹو زرداری ملک کے اگلے وزیرِ اعظم ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

Date:

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے مستقبل کے وزیرِ اعظم ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے حویلی لکھا کے نواحی علاقے وساویوالہ میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب منظور وٹو کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک میں حقیقی امن دہشت گردی کے مکمل خاتمے سے مشروط ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فتنۂ خوارج کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے، اور قومی سلامتی کے لیے دہشت گردی کی ہر شکل کا مکمل خاتمہ ضروری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...