ایران کے وزیر داخلہ پر امریکہ نے پابندی عائد کردی

Date:

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے مزید 7 ایرانی شہریوں اور 2 کمپنیوں کا نام پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ نے ایران پر اپنی ناکام حددرجہ دباؤ پالیسی کے تحت اس بار ایک اشتعال انگيز حرکت کے تحت ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی پر بھی پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی وزارت خزانہ کی اس نئی فہرست میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ جنرل مجید خادمی اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور محکمہ پولیس کے کئی کمانڈروں کا نام دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ ایران کے مشہور بزنس مین بابک زنجانی کو بھی امریکی وزارت خزانہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...