اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کراوادی گئی

Date:

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم  کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی اس گفتگو کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ ایک وفاقی وزیر نے بھی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات کروائی گئی۔

جیل حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرائی گئی۔ حکام کے مطابق عمران خان نے 30 منٹ سے زائد وقت تک اپنے بیٹوں سے گفتگو کی۔

واضح رہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن میں مقیم ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ابو ظہبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے نزدیک ڈرون حملے کے نتیجے میں آتشزدگی

ابوظہبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب مبینہ ڈرون...

اسرائیل کی خفیہ میزائل فیکٹری میں خوفناک دھماکا،پورے خطے میں ہلچل مچ گئی

اسرائیل کی اہم دفاعی کمپنی ٹومر کی میزائل انجن...

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...