جنوبی پنجاب کی آواز واپس آگئی، ملتان سلطانز کی پی ایس ایل میں واپسی پر علی ترین کا ردعمل

Date:

ملتان: ملتان سلطانز کی پاکستان سپر لیگ میں واپسی پر ٹیم کے مالک علی ترین نے خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملتان کی ٹیم کی شمولیت صرف کرکٹ کی سطح پر نہیں بلکہ خطے کے عوام کے جذبات اور کھیل سے محبت کی نمائندگی بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے شائقینِ کرکٹ طویل عرصے سے اپنی ٹیم کی واپسی کے منتظر تھے اور اب ملتان سلطانز کی موجودگی سے مقامی ٹیلنٹ کو بھی آگے آنے کا موقع ملے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں ملتان کی ٹیم کی شرکت لیگ کی مقبولیت اور مقابلے کے معیار کو مزید بہتر بنائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...