برطانوی شہر ڈربی میں بھاری نژاد شہری کی گاڑی سے ٹکر، 7 افراد زخمی

Date:

برطانیہ کے شہر ڈربی میں ایک 30 سال سے زائد عمر کے بھارتی نژاد شہری نے گاڑی سے کم از کم 7 افراد کو زخمی کر دیا،

جس کے بعد اسے پولیس نے حراست میں لے لیا۔
واقعہ 28 مارچ کی شب تقریباً ساڑھے نو بجے ڈربی سٹی سینٹر میں پیش آیا،جب ملزم نے گاڑی کے ذریعے راہ گیروں کو ٹکر ماری۔

زخمی ہونے والے افراد میں کچھ سنگین حالت میں تھے مگر ان کی زندگی کو خطرہ لاحق نہیں تھا
اور انہیں فوری طور پر مقامی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ڈربی شائر پولیس کے بیان کے مطابق ملزم کو اقدام قتل، خطرناک ڈرائیونگ اور لوگوں کو زخمی کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے جائے حادثہ کو کچھ وقت کے لیے بند کر دیا اور کہا کہ عوام کے لیے کوئی فوری خطرہ نہیں ہے۔

تحقیقات جاری ہیں اور پولیس ملزم کے اقدامات کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...

سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کیلئے اے آئی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں اور...

پنکی کیس کراچی پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا، 869 مشتبہ نمبرز کا انکشاف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ...

معاہدہ نہ کیا تو ایران کو مکمل تباہ کر دیا جائے گا، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر...