پروفیسر کی بھری کلاس میں شادی کی پیشکش،طالبہ نےچپل سے پٹائی کر دی

Date:

بھارتی شہر بنگلورو میں میڈیکل کالج کے ایک پروفیسر نے کلاس روم کے دوران ایک طالبہ کو شادی کی پیشکش کر دی،

جس پر طالبہ نے فوری طور پر اعتراض کیا اور دیگر طالبعلموں کے ساتھ مل کر استاد کو چپل اور تھپڑوں سے پٹائی کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پروفیسر نے کلاس کے دوران اپنی جذباتی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ "آج میں اپنی کلاس کی سب سے اہم لڑکیوں میں سے ایک کو پروپوز کرنا چاہوں گا”،لیکن طالبہ نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ "میں نے یہ نہیں کہا”۔

اس کے بعد دونوں کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا،جس کے دوران طالبہ نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے استاد کو سبق سکھایا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور ناظرین کی طرف سے طالبہ کے اقدام کی حمایت کی جا رہی ہے،
جبکہ پروفیسر کے رویے پر شدید تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...

سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کیلئے اے آئی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں اور...

پنکی کیس کراچی پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا، 869 مشتبہ نمبرز کا انکشاف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ...

معاہدہ نہ کیا تو ایران کو مکمل تباہ کر دیا جائے گا، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر...