Lahore: دو سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا الزام

Date:

Lahore میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دو سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے برانڈ پروموشن ویڈیوز بنانے کے بہانے لڑکیوں کو ایک اسٹوڈیو میں بلایا، جہاں متاثرہ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہیں گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق اس کیس میں فلیٹ کے مالک سمیت تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور واقعے کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جاری امریکی کارروائیوں...

امریکی کانگریس کی رپورٹ میں ایران جنگ کے دوران بھاری فضائی نقصانات کا انکشاف

واشنگٹن میں مقیم پاکستانی صحافی فیصل علی شاہ کے...

سعودیہ ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پرایران پر طے شدہ حملہ موخر کردیا،ٹرمپ کااعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، قطر اور...