ایران کی دلیرانہ مزاحمت نے ملک کو امریکا کا مقابلہ کرنےکے لیے مزید مضبوط اور تیار کردیا ہے،آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای

Date:

عظیم ایرانی شاعر ابوالقاسم فردوسی کی برسی اور فارسی زبان کے قومی دن کے موقع پر اپنے بیان سید مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ  ایران نے حالیہ امریکا اور صہیونی حملوں کے خلاف ثابت کیا کہ دشمن کی جارحیت کے خلاف جدوجہد میں پوری قوم متحد ہے۔، انھوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے تیسرے دفاعِ مقدس میں بھی، ماضی کی مسلط کردہ جنگوں کی طرح، جارح قوتوں کا مقابلہ کرنے اور اپنی خودمختاری و وحدت کے دفاع کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے، اور یہ استقامت قومی شناخت اور ثقافت سے گہرے تعلق کی عکاسی کرتی ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل سے حتمی کامیابی کی منزل کی جانب زیادہ مضبوطی سے پیش قدمی جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...