چینی صدر نےمشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے چار نکاتی اقدام تجویز کیا، ایرانی سفیر

Date:

چین میں ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ چین نے حالیہ جنگی صورتحال کے دوران پاکستان کی حمایت کے ساتھ خطے میں امن کے قیام کیلئے اہم سفارتی پیش رفت کی۔

ان کے مطابق چینی قیادت نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور استحکام پیدا کرنے کیلئے چار نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے۔

ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ چینی صدر کی جانب سے دیا گیا یہ اقدام نہایت متوازن، مثبت اور بروقت ہے، جو خطے میں پائیدار امن اور استحکام کی مضبوط بنیاد ثابت ہوسکتا ہے۔

انہوں نے اس پیش رفت کو عالمی سطح پر امن کیلئے ایک قابلِ قدر کوشش قرار دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چینی صدر نےمشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے چار نکاتی اقدام تجویز کیا، ایرانی سفیر

چین میں ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی  نے کہا...

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جاری امریکی کارروائیوں...

امریکی کانگریس کی رپورٹ میں ایران جنگ کے دوران بھاری فضائی نقصانات کا انکشاف

واشنگٹن میں مقیم پاکستانی صحافی فیصل علی شاہ کے...

سعودیہ ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پرایران پر طے شدہ حملہ موخر کردیا،ٹرمپ کااعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، قطر اور...