وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بار پھر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

Date:

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی پابندیاں یکم جون 2026 سے نافذ ہوگئی ہیں۔ فارمیسیاں، اسپتال، میڈیکل اسٹورز پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس، تندور ، کریانہ، سبزی، پھل اور بیکری شاپس بھی رات 10 بجے بند ہوں گی۔

شادی ہالز اور مارکیز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔میڈیکل اسٹورز، اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...