انقلاب اسلامی کے سیدالشہداء کی شہادت نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے، عباس عراقچی

Date:

ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یوم عاشور کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ امام حسینؑ کو شیعہ مسلمانوں کا سیدالشہداء اور سالارِ شہیداں اس لیے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے میدانِ کربلا میں اللہ کی راہ میں اپنی ہر چیز قربان کر دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح ہم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، جنہیں انہوں نے انقلابِ اسلامی ایران کے سید و سالارِ شہداء قرار دیا، کی شہادت کو نہ کبھی فراموش کریں گے اور نہ ہی اسے معاف کریں گے۔

عراقچی نے اپنے پیغام میں زور دیا کہ یہ قربانی ایرانی قوم کی اجتماعی یادداشت کا حصہ رہے گی اور اسے کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related