جنرل ضیاء الحق نے کہا امریکیوں نے مجھ سے ایران کے خلاف جنگ کرنے کو کہا میں نے انکار کیا صدام نے پیشکش قبول کی،کویتی صحافی فواد الہاشم کا انکشاف

Date:

کویتی صحافی فواد الہاشم  نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ جب میری ملاقات پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق سے ہوئی تو انہوں نے کہا، امریکیوں نے مجھ سے ایران کے خلاف جنگ کرنے کو کہا، مگر میں نے انکار کر دیا۔ جب کہ صدام حسین نے یہ پیشکش قبول کر لی۔

فواد الہاشم نے مزید کہا کہ اسی وجہ سے صدر ضیاء الحق کو امریکیوں سے خطرہ محسوس ہوتا تھا۔ کہ کہیں وہ اسے قتل نہ کروادیں

 اس خدشے کے باعث جنرل ضیاالحق ہر فضائی سفر میں امریکی سفیر کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔ لیکن آخرکار امریکیوں نے اسے امریکی سفیر کے ساتھ ہی  فضائی حادثے میں قتل کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

راولپنڈی میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کے...

روس،ایران بڑھتا دفاعی تعاون،ڈرون سازی کے منصوبے کو مزید وسعت

روس نے ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون...

امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس ایک جدید آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی

واشنگٹن: امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ...