صدر ٹرمپ کا خلائی مخلوق اور یو ایف اوز سے متعلق فائلیں جاری کرنے کا اعلان

Date:

ترجمان وائٹ ہاؤس، کیرولین لیویٹ نے سوشل میڈیا پر صدر ٹرمپ کے ٹروتھ سوشل پر دیئے کیئے گئے پیغام کو شیئر کیا ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بڑے فیصلے کا ذکر کیا گیا ہے۔


صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیکرٹری آف وار اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت دے رہے ہیں کہ وہ خلائی مخلوق، یو ایف اوز سے متعلق حکومتی فائلیں تلاش کر کے انہیں عوامی سطح پر جاری کردیں

صدر کے مطابق یہ فیصلہ اس معاملے میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے ان معاملات کو انتہائی پیچیدہ مگر دلچسپ اور اہم قرار دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related