امریکا،ایران پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

Date:

: ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اورایران  کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باوجود بالواسطہ رابطے اب بھی جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات کا سلسلہ رک چکا ہے، تاہم مصر، قطر اور برطانیہ ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے یورینیم افزودگی کے پروگرام کے خاتمے کے ساتھ ساتھ کم از کم پانچ سال کے لیے اس کے میزائل پروگرام کو محدود یا ختم کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے، جبکہ ایران جنگ کے دوران ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔

رپورٹ میں ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اگر امریکا ایران کے منجمد مالی اثاثے واپس کر دے تو ممکنہ طور پر ایران کے ہرجانے کے مطالبے کو پورا کیا جا سکتا ہے، جس سے کشیدگی میں کمی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا،پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز...

آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا،مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے کہا ہے...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی...