پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی،عام انتخابات کے بعد ہونگے

Date:

پاکستان تحریک انصاف نےانٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرتے ہوئےانہیں ری شیڈول کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات عام انتخابات کے بعد  کسی موضوں وقت پر کروائے جائیں گے،ادھرپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ملکی حالات اور ورکرز کی مصروفیات کی وجہ انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں اس وقت ورکرز کو اکٹھا کرکے انٹرا پارٹی انتخابات کرانا ممکن نظر نہیں آرہا اب ڈیجیٹل طریقہ اپنا کر انتخابات کرائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ، ایک ہزار میزائل ایران کی جانب نشانہ باندھے تیار ہیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت...

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا،پیٹرول کی نئی قیمت کتنی ہوگئی

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلیفون ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے...