اس حوالے نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے نیپرا کی جانب سےمنظوری مالی سال2024-25 کے لیےدی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا،نیپرا کے مطابق بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 روپے سے بڑھ کر 35.5 روپے فی یونٹ ہو جائےگا۔
حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی
Date: