کارساز ٹریفک حادثہ، مقدمے کے دفعات تبدیل کر دئے گئے

Date:

پولیس ذرائع کےمطابق حادثے کا سبب بننے والی خاتون نتاشا کے خلاف درج مقدمے میں تبدیلی کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کے پاس مقامی ڈرائیونگ لائسنس موجود نہیں تھا،مقدمہ میں سیکشن 322’قتل بالسبب‘کا اضافہ کردیا گیا، اس سے قبل مقدمہ میں قتل خطا کی دفعہ 320شامل کی گئی تھی۔، خاتون نے نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلاتے ہوئے باپ بیٹی سمیت پانچ افراد کو کچل دیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

محمد علی جناح کی آغوش میں

تحریر انصار مدنی پاکستان کے مختلف خطّوں میں بسنے والے...

ملتان ڈویژن میں جدید الیکٹرک بس سروس کا آغاز، 114 بسیں چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ملتان ڈویژن میں جدید، محفوظ اور...

اسلامی ممالک کے فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد کا پاکستان کا تاریخی دورہ

اسلامی ممالک کے فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد (IMCTC)...

افغان طالبان کا نیا فوجداری ضابطہ: قانون نہیں، منظم جبر اور آمریت کی دستاویز

افغانستان پر قابض طالبان رجیم نے ایک نیا فوجداری...