اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اعتراف کیا ہے کہ کے اگرچہ اسرائیلی حملوں میں جبالیہ کی زیادہ تر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں اور غزہ کی پٹی میں واقع یہ شہر ایک کھنڈر میں تبدیل ہو چکا ہے لیکن ابھی تک ایک بھی اسرائیلی قیدی نہیں ملا۔
جبالیہ کا 70 فیصد حصہ تباہ ہوگیا، لیکن کہی کوئی اسرائیلی یرغمالی نہیں ملا۔اسرائیلی میڈیا
Date: