ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔
ویٹی کن کے کیمرلینگو کارڈینل کیون فیرل نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح 7:35 بجے، روم کے بشپ، فرانسس، اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔پوپ فرانسس پچھلے کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کی بیماری اور نمونیا میں مبتلا تھے۔
پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Date: