تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان اور بھارت کا دورہ کریں گے اور دونوں ممالک کے مابین کشیدگی دور کرانے کی کوشش کریں گے،وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ اعلی حکام سے اہم موضوعات پر گفتگو کریں گے۔جبکہ اسی ہفتے کے آخر میں عراقچی نئی دہلی بھی جائیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان و بھارت کا دورہ کریں گے
Date: